Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت صوبے کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے تحت اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اُستامحمد کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن ہال اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے متعلقہ حکام کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے طلباء و طالبات، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو BEEF اسکالرشپ پروگرام کی اہلیت، درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار، تعلیمی سہولیات، مالی معاونت اور دیگر اہم امور کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ BEEF کے تحت مقررہ معیار پر پورا اترنے والے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مالی معاونت فراہم کی…

براؤزنگ زمرہ

پاکستان

MDCAT 21-09-2026

*بلوچستان میں MDCAT 2026 کا پُرامن اور کامیاب انعقاد* کوئٹہ، ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے MDCAT 2026 کا امتحان آج مقررہ تاریخ، وقت اور امتحانی ضوابط کے مطابق کامیابی سے منعقد ہوا۔…
مزید پڑھ...

نئے صوبے نئی بحث 19-09-2026

نوکیں صوبہ یا بہتر انتظامی نظام؟ یک اہم سوال گیش بوکیں آبادی ءُ انتظامی چیلنجانی تناظر ءَ نوکیں صوبہ، مضبوط مقامی حکومت یا دگہ انتظامی اصلاحات ءِ باروا سنجیدہ بحث ءِ ضرورت اِنت، تا حکمرانی عوام ءِ نزیک تر ءُ مؤثر تر بیت۔
مزید پڑھ...

اسلام آباد 19-09-2026

را اور طالبان کا مبینہ دہشت گرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم، انٹیلی جنس ذرائع 19ستمبر2026 اسلام آباد (رپورٹ شائستہ سید)را اور طالبان کا مبینہ دہشت گرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم، انٹیلی جنس…
مزید پڑھ...

کراچی صوبائی وزیر سعید غنی 19 -09-2026

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت بھی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر سندھ میں لیبر کوڈ نافذ نہیں کریں گے۔ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں کرپشن کی مصیبت سے نکلنے کے لئے میں کسی قسم کا…
مزید پڑھ...

ڈپٹی کمشنر صحبت پور 19 -09-2026

انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآباد، 19 ستمبر 2026ء صحبت پور۔۔۔ ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے بچے کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع صحبت پور میں 21 ستمبر سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More