وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء آللہ لانگو 20-10-2026
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء آللہ لانگو 20-10-2026
کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو، معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان سے متلعق گمراہ کن بیانات دیئے جاریے ہیں ، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: بلوچستان کو کے پی کے سے موازنہ کیا جارہا ہے جو غلط ہے ، میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: نازک دور میں مولانا فضل الرحمان مشکل حالات سے گزرے ہیں انکی جماعت بھی دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کرتے ہیں ، صوبائی وزیر داخلہ
کوئٹہ: دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فورسز کو حکومت کی تعاون کی ضرورت ہوتی ہے، میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: حکومت بلوچستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ،وزیر داخلہ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: اگر کے پی کے حکومت نیشن ایکشن پلان پر علمدار کے لئے وفاقی حکومت اور فورسز کے ساتھ دیتی تو ایمرجنسی کی ضرورت نہیں پڑتی، وزید داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: موجود حالات کا تقاضا ہے کہ ہم ریاست کے ساتھ دیں تاکہ مشکل حالات سے نکلا جاسکے، میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: مائنزمنرل ایکٹ منظور نہ کرنے پر کے پی کے حکومت گئی یہ تاثر غلط ہے
، معاون برائے اطلاعات شاہد رند
بلوچستان میں مائنزمنرل ایکٹ پر ازسرنو جائزہ لیا جارہا ہے، جس میں اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد لیا جارہا ہے ، شاہد رند
کوئٹہ: مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلوچستان اور سیکورٹی فورسز پر تنقید غلط ہے، شاہد رند
کوئٹہ: خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا، شاہد رند
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف تمام قوانین کی نہ صرف کابینہ بلکہ صوبائی اسمبلی نے بھی منظوری دی ، معاون اطلاعات شاہد رند
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان نے اپوزیشن کو اعتماد میں لیکر قانون سازی کی ، شاہد رند
کوئٹہ: خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی لگنے کی یہ وجہ بھی وزیر اعلی کے پی کے اسلام آباد کی جانب مارچ کی کوششیں بھی ہیں ، شاہد رند
کوئٹہ: بلوچستان سے وزیر اعلی کی جانب سے کبھی ایسے مارچ کی باتیں نہیں کی گئیں ، شاہد رند
کوئٹہ: 2سال کے دوران حکومت بلوچستان نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کی گئی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ: بلوچستان پہلا صوبہ ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے 18قوانین اور 17محکمے بنائے گئے، حمزہ شفقات
کوئٹہ: فیس لیس کورٹ قائم کیا گیا، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات
کوئٹہ: 90افراد کے کیسز فیس لیس کورٹ میں درج کئے گئے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ: 11لاکھ افغان مہاجرین کو واپس اپنے ملک بیجھوایا گیا، حمزہ شفقات
کوئٹہ: قومی شاہراہوں پر سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات
کوئٹہ: 60ہزار سے زائد مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، چھاپے اور دیگر کارروائیاں کی گئی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ: محکمہ داخلہ کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات
کوئٹہ: تمام اسلحہ کی لائنس کو بھی ڈیجیٹلائز کردیا گیا،حمزہ شفقات
کوئٹہ: کارروائیوں کے دوران 4سو 50 دہشت گردوں کو گرفتار اور 11سو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، حمزہ شفقات
کوئٹہ: پولیس سمیت سیکورٹی فورسز کے 3سو سے زائد اہلکار اور افسران شہید ہوئے، حمزہ شفقات
کوئٹہ: 551 بے گناہ افراد دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہوئے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ