مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری 27-11-2026 مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری 27-11-2026 On Nov 27, 2026 Share سی سی پی او لاہور کی مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں آمد، مولانا نے گرفتاری پیش کر دی۔ قبل ازیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری گرفتاری انہیں ہضم نہیں ہوگی۔ وہ میری گرفتاری کر چکے ہیں اور اب میں ان کی حراست میں ہوں۔ وہ مجھے جہاں لے جانا چاہیں، لے جائیں۔ آپ بے فکر رہیں، ہم ان شاء اللہ پوری استقامت کے ساتھ ان حالات کا مقابلہ کریں گے۔ Share