Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت صوبے کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے تحت اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اُستامحمد کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن ہال اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے متعلقہ حکام کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے طلباء و طالبات، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو BEEF اسکالرشپ پروگرام کی اہلیت، درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار، تعلیمی سہولیات، مالی معاونت اور دیگر اہم امور کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ BEEF کے تحت مقررہ معیار پر پورا اترنے والے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مالی معاونت فراہم کی…

براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

موبائل ٹاور 11-09-2026

بھارت کے ایک دیہات میں مقامی رہائشیوں نے انٹرنیٹ کی ناقص سروس مہیا کرنے پر " جیو نیٹورک نامی کمپنی " کے ملازم کو ٹاور کے ساتھ باندھ دیا ، مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جب تک نیٹورک کمپنی کے اعلیٰ حکام یہاں آکر نیٹورک کا مسئلہ حل نہیں کرتے ،…
مزید پڑھ...

جرمن اعزازی کونسل کا دورہ بی ٹیوٹا 10-09-2026

جرمن اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ کا بی-ٹیوٹا کے دورہ نوجوانوں کی فنی تربیت اور تعاون پر تبادلہ خیال کوئٹہ: بلوچستان میں وفاقی جمہوریہ جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ نے بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ…
مزید پڑھ...

بلوچستان اسکالرشپ محکمہ صحت 07-09-2026

*اسٹیلا کالج آف میڈیکل اینڈ الائیڈ سائنسز کوئٹہ کے 20 طلباء و طالبات BEEF اسکالرشپ کے لیے منتخب* *کوئٹہ، 4 ستمبر 2026:* بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر *خالد ماندائی* نے اسٹیلا کالج آف میڈیکل اینڈ الائیڈ…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More