ڈونلڈ ٹرمپ 25-09-26
ڈونلڈ ٹرمپ 25-09-26
*ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی*
ایران کی تجویز میں آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور جوہری مذاکرات بحال کرنے کے بدلے امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کرنے کی بات شامل تھی۔
ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر میں مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو سکتی ہے،وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ