Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت صوبے کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے تحت اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اُستامحمد کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن ہال اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے متعلقہ حکام کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے طلباء و طالبات، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو BEEF اسکالرشپ پروگرام کی اہلیت، درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار، تعلیمی سہولیات، مالی معاونت اور دیگر اہم امور کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ BEEF کے تحت مقررہ معیار پر پورا اترنے والے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مالی معاونت فراہم کی…

براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

سیوی روڈ بلاک 09-07-2026

روڈ بلاک ٹکرز// سیوی//زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے کھاد کی عدم فراہمی پر نیشنل ہائی وے سیوی کے علاقے میں مکمل بند سیوی//ذمیندار کی بڑی تعداد نیشنل ہائی وے ناڑی پل پر موجود این ایچ اے 65 پر ناڑی پل پر دھرنا سیوی//روڈ بلاک…
مزید پڑھ...

رحمت صالح بلوچ 09-07-2026

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے مکران ڈویژن، پَنجگُور ، تُربَت اور گْوادر میں ہیپاٹائٹس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک سنگین مرض ہے، جس کی…
مزید پڑھ...

نائب وزیر اعظم 09-07-2026

‏نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو۔ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت کثیر الجہتی فورمز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر…
مزید پڑھ...

چیف اف ائیر ڈیفنس فلیڈ مارشل عاصم منیر 06-09-2026

ڈی جی نیکٹا کے طور پر تعیناتی کے بعد میجر جنرل فیصل نصیر پہلی بار منظر عام پر ۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر بریفنگ میں کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ،ڈی جی ملٹری انٹیلی…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More