Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چی¿رمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاو¿س اسلام آباد میں ملاقات کی اسلام آباد،(خ ن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چی¿رمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زرداری…
مزید پڑھ...

خارجہ پالیسی کی بنیاد علاقائی استحکام اور عالمی امن پر استوار ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی زیرصدارت وزارت خارجہ کے اجلاس میں آئندہ سفارتی سرگرمیوں اور اہم بین الاقوامی روابط کا جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کے سیاسی اور اقتصادی مفادات کے مؤثر فروغ کے لیے جامع تیاری اور تمام متعلقہ اداروں کے…
مزید پڑھ...

بین الصوبائی تعاون قومی استحکام اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے: صدر آصف علی زرداری

کراچی/کوئٹہ ( آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، جس میں بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…
مزید پڑھ...

موسمی تغیرات سےنبردآزما ہونے کےلیےوفاقی اورصوبائی سطح پرتعاون ناگزیر ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، اس لیے موسمیاتی خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان مکمل تعاون ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
مزید پڑھ...

ناران: ویڈیو بنانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی

مانسہرہ کے سیاحتی علاقے ناران میں ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران ایک گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی۔ پولیس کے مطابق چار دوست گاڑی کو دریا سے گزار کر ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک پانی کے تیز بہاؤ کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر دریا میں بہہ گئی۔…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More