Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت صوبے کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے تحت اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اُستامحمد کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن ہال اُستامحمد میں BEEF اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے متعلقہ حکام کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر BEEF محمد خالد مندائی نے طلباء و طالبات، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو BEEF اسکالرشپ پروگرام کی اہلیت، درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار، تعلیمی سہولیات، مالی معاونت اور دیگر اہم امور کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ BEEF کے تحت مقررہ معیار پر پورا اترنے والے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کو ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مالی معاونت فراہم کی…

براؤزنگ زمرہ

پاکستان

صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ظہور بلیدی 14-09-26

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کوئٹہ: 14 ستمبر 2026 مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…
مزید پڑھ...

کھلی کچہری کا انعقاد 14-09-26

خبرنامہ نمبر سیوی14 ستمبر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع سیوی میں خواتین کے مسائل کے فوری اور بروقت حل کے لیے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔خصوصی کھلی کچہری 16…
مزید پڑھ...

محکمہ داخلہ کاروائی 13-09-26

برطرف ملازمین نے سرکاری حلف کی خلاف ورزی کی، ملک کے خلاف زہر اگلنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: معاون وزیر داخلہ بلوچستان ریاست مخالف بیانیہ پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا۔…
مزید پڑھ...

سینٹیر ثمینہ ممتاز 13-09-26

نصیب اللہ بازئی کا انتقال بلوچستان کی سیاست کا بڑا نقصان ہے، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کوئٹہ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق سینیٹر…
مزید پڑھ...

سردار اختر مینگل 13-09-2026

🚨 کراچی پریس کلب سردار اختر مینگل کا سردار عطااللہ مینگل کی برسی کے موقع پر دھواں دار خطاب: “ہر بلوچ سرفراز بگٹی کی طرح نہیں ہو سکتا، اور نہ انوارالحق کاکڑ کی طرح جو کہتا ہے: میری ماں کو مارو، میری ماں کو گرفتار کرو، پھر بھی میں…
مزید پڑھ...

جامعہ تربت داخلہ 13-09-2026

جامعہ تربت: اسپرنگ 2027 داخلوں کے لیے صرف دو دن باقی تربت (13 ستمبر 2026): جامعہ تربت میں تعلیمی سال 2027 اسپرنگ سیشن کے لیے انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ سطح کے 64 سے زائد تعلیمی پروگراموں میں داخلے کے لیے صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ جامعہ…
مزید پڑھ...

ڈپٹی کمشنر اقدامات 13-09-2026

خبرنامہ نمبر7714/2026 صحبت پور۔ ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے گورنمنٹ گرلز کالج صحبت پور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کالج کے مختلف شعبہ جات، تدریسی سرگرمیوں اور تعلیمی ماحول کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کلاس رومز کا معائنہ…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More