Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اطلاع عام 07ـ10ـ2026

اطلاع عام 07ـ10ـ2026

اطلاعِ عام برائے عوام الناس۔
(بالخصوص تحصیل کنگری ) عوام کی سہولت اور مسائل کے فوری حل کے لیے ایک اہم موقع!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 15 اکتوبر 2026 بروز جمعرات کو ڈپٹی کمشنر ریسٹ ہاؤس کنگری میں جناب کمشنر لورالائی ڈویژن صاحب کی زیرِ صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اس کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے ذاتی یا عوامی مسائل و شکایات براہِ راست کمشنر صاحب کے سامنے پیش کریں۔
شکریہ!
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ موسیٰ خیل

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More