اعلانِ وفات 29-11-2026 اعلانِ وفات 29-11-2026 On Nov 29, 2026 Share إنا لله وإنا إليه راجعون اعلانِ وفات نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مختار علی ولد محمد جمعہ، جو زلفو نور ویلفیئر سوسائٹی کے بھائی تھے، آج مورخہ 29 نومبر 2026ء کو انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم اصغر علی، سجاد علی، برات علی اور افتخار علی کے کزن تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ Share