حلف برداری 29-11-2026
حلف برداری 29-11-2026
مولانا ہدایت الرحمٰن اور نوابزادہ زین مگسی نےصوبائی وزراء کے عہدوں کا حلف اٹھالیا
قائمقام گورنر عبدالخالق اچکزئی نے صوبائی وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لیا
تقریب میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اراکین اسمبلی، پاکستان مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔