خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمان کو جواب 29-10-2026
*وزیرِ دفاع کا مولانا کو جواب*
*میرا منہ نہ کھلوائیں کہ انہوں نے PDM کے دور میں کیا کیا وارداتیں ڈالی ہیں۔ انہوں نے مذہب اور سیاست کو، اللہ اور اس کے رسول کے نام کو بھی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ یہ سارے بہروپ جو انہوں نے دھارے ہوئے ہیں، وہ کمائی کے لیے ہیں! خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب*