نوجوان کی معافی 29-10-2026 نوجوان کی معافی 29-10-2026 On Oct 29, 2026 Share سافٹ وئیر اپڈیٹ : گزشتہ روز ایک سٹوڈنٹ کی جانب سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر *جناب ڈی آئی جی کوئٹہ ، ایس ایس پی آپریشن ضیاء الحق مندوخیل کا نوٹس اور فوری کاروائی کا حکم!* ایس پی سٹی ڈویژن آصف غفورصاحب کی ہدایات پر ایس ایچ او بجلی روڈ جاوید بزدار نے زیر نگرانی ڈی ایس پی کینٹ مختیار خان فوراً کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اسلحہ کی نمائش اور دھکمی آمیز پیغام نشر کرنے والے لڑکے کو گرفتار کر کے اسلحہ و خنجر برآمد کر لیا۔ سٹوڈنٹ نے اپنے فعل پر معافی مانگ لی Share