کور کمانڈر بلوچستان 21-10-2026
کور کمانڈر بلوچستان 21-10-2026
ان شاء اللہ! بہت جلد بلوچستان میں مکمل امن نافذ ہوگا! 🇵🇰
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کے خضدار، قلات اور دیگر علاقوں کے پہلے دورے پر سماجی اور قبائلی رہنما سردار علی رضا یوسفزئی کی جانب سے اس خوش آئند اقدام کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی دن رات امن و امان کے قیام کے لیے کاوشیں پوری قوت سے جاری ہیں۔ عوام اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ کمانڈ سنبھالتے ہی کور کمانڈر کوئٹہ کا فیلڈ دورہ سیکیورٹی اداروں کے اعلیٰ عزم کا واضح ثبوت ہے۔
پرامن بلوچستان، مضبوط اور خوشحال پاکستان!
#SardarAliRazaYousafzai #CorpsCommanderQuetta #LtGenInayatHussain #PeaceInBalochistan #PakArmy #PakistanZindabad