Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates
ڈیلی آرکائیو

October 21, 2026

کمشنر مکران ڈویژن طفیل بلوچ 21-10-2026

تربت: کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے میونسپل کارپوریشن تربت کے سینیٹری انسپکٹر حبیب اللہ کی شہری بہتری، صفائی ستھرائی اور شجرکاری کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں انہیں تعریفی سند جاری کرتے ہوئے نقد انعام سے نوازا ہے۔…
مزید پڑھ...

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان21-10-2026

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے سے پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے جاری اقدامات اور آئندہ مہم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی…
مزید پڑھ...

تربت میڈیکل کالجز 21-10-2026

تربت: مکران میڈیکل کالج تربت اور ٹیچنگ ہسپتال تربت کے شعبہ اطفال (پیڈیاٹرکس) کی جانب سے شعبے کی کارکردگی، پیش رفت اور طبی خدمات کو باضابطہ طور پر دستاویزی شکل دینے کے لیے پہلی بار ’’امپیکٹ بلیٹن‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد…
مزید پڑھ...

سیکرٹری ایکسائز ظفر علی بخاری 21-10-2026

سیکرٹری ایکسائز سید ظفر علی بخاری کا بی اے مال کوئٹہ میں محکمہ ایکسائز کے اسٹال کا دورہ، عوامی آگاہی اقدامات کو سراہا کوئٹہ، 21 اکتوبر 2026ء سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان سید ظفر علی بخاری نے کوئٹہ کے نجی بی اے مال میں محکمہ…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More