Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

صوبائی وزیر منصوبہ بندی میر ظہور بلیدی 26-08-2026

صوبائی وزیر منصوبہ بندی میر ظہور بلیدی 26-08-2026

26-08-2026

کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی کی 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی پر پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد عید میلاد النبی کے موقع پر ملک و قوم کی ترقی، امن و استحکام اور بلوچستان کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں کوئٹہ: اللہ تعالیٰ پاکستان/بلوچستان کو امن، ترقی، خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More