Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

پمز ہسپتال اسلام آباد 26-08-2026

پمز ہسپتال اسلام آباد 26-08-2026

اہم ٹکرز / اسلام آباد
‎
‎پمز ہسپتال میں آتشزدگی کا اندوہناک واقعہ
‎
‎وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پمز ہسپتال کا دورہ،
‎
‎پمز میں ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں،
‎
‎
‎ریسکیو آپریشن کو بروقت اور مؤثر انداز میں مکمل کیا گیا، ریسکیو ٹیموں نے 6 سے 7 منٹ کے اندر موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کیا، طلال چوہدری
‎
‎
‎تمام متعلقہ انتظامی افسران ریسکیو آپریشن مکمل ہونے تک موقع پر موجود رہے، طلال چوہدری
‎
‎
‎اندوہناک واقعے میں غفلت کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، طلال چوہدری
‎
‎
‎واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی، وزیر مملکت برائے داخلہ
‎
‎
‎افسوسناک واقعے کی ریسکیو مکمل رپورٹ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم پاکستان کو ارسال کر دی گئی،
‎
‎واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کا عمل جاری ہے، طلال چوہدری
‎

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More