سردار عبدالرحمن کھیتران 26-08-2026
سردار عبدالرحمن کھیتران 26-08-2026

عید میلاد النبی سردار عبدالرحمن کھیتران کا پیغام
سردار عبدالرحمن کھیتران کی عید میلاد النبی کے موقع پر پوری قوم، بالخصوص اہلِ بلوچستان کو دلی مبارکباد
نبی کریم حضرت محمد کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران
سیرتِ طیبہ محبت، اخوت، برداشت، عدل، مساوات اور انسانیت کی خدمت کا کامل نمونہ ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران
عید میلاد النبی کے موقع پر ہمیں اپنی زندگیوں کو حضور اکرم کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کا عہد کرنا چاہیے، سردار عبدالرحمن کھیتران
معاشرے میں امن، بھائی چارے اور رواداری کے فروغ کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سردار عبدالرحمن کھیتران
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتحاد و اتفاق اور قومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران
نبی کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جہاں ہر فرد کو عزت اور انصاف میسر ہو، سردار عبدالرحمن کھیتران
پاکستان کو امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے قومی اتحاد کو فروغ دینا ہوگا، سردار عبدالرحمن کھیتران
اللہ تعالیٰ پاکستان اور قوم کو ہر قسم کی مشکلات اور سازشوں سے محفوظ فرمائے، سردار عبدالرحمن کھیتران
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ پر حقیقی معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، سردار عبدالرحمن کھیتران