بڑھتی آبادی وسیع بلوچستان 31-08-2026
بڑھتی آبادی وسیع بلوچستان 31-08-2026

بڑھتی آبادی، وسیع علاقے؛ انتظامی تقسیم پر نئی سوچ کی ضرورت
1951 کے مقابلے میں پاکستان کے صوبوں کی آبادی کئی گنا بڑھ چکی ہے۔ خصوصاً بلوچستان کے وسیع رقبے اور دور دراز آبادیوں کے باعث انتظامی رسائی مشکل ہے، جس کے لیے چھوٹے اور مؤثر انتظامی یونٹس کی تجویز دی جا رہی ہے۔