سونے کی قیمت میں بڑی کمی30-08-2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی30-08-2026

*پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی.*
انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا ایک دن میں 151 ڈالر گر کر 4454 ڈالرپر آگیا
*24 کیرٹ فی تولہ سونا 15100 روپےسستا ہوکر 467936 روپےپرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 12946 روپے کم ہوکر 401179 روپے پر آ گئی۔*
فی تولہ چاندی کی قیمت 397 روپےکی کمی سے 7112 روپےہوگئی