Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ڈاکٹر بازیاب 30-08-2026

ڈاکٹر بازیاب 30-08-2026

*بولان مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ڈاکٹر اسرار احمد مغیری بازیاب، گھر پہنچ گئے۔*

*بولان گزشتہ دنوں مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ڈاکٹر اسرار احمد مغیری بازیاب ہو کر بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اسرار احمد مغیری کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کیا تھا، تاہم چند روز بعد ان کی بازیابی عمل میں آئی اور وہ بحفاظت گھر پہنچ گئے ڈاکٹر اسرار احمد مغیری کی بحفاظت واپسی پر اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More