Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

کنفرم زرائع تصدیق کر رہی ہیں کویت میں ایران نے امریکہ خفیہ ایجنسی سی آئی

کنفرم زرائع تصدیق کر رہی ہیں کویت میں ایران نے امریکہ خفیہ ایجنسی سی آئی

ایران ہمیں نگل جائے گا
کنفرم زرائع تصدیق کر رہی ہیں کویت میں ایران نے امریکہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے انتہائی محفوظ اور خفیہ اڈے کو میزائل حملے سے راکھ کے ڈھیر میں بدل دیا ہے جس میں کم از کم پچاس انتہائی قابل سی آئی اے اہلکار جل کر راکھ ہوچکے ہیں اس حملے کے بعد سے امریکہ نے حملے بند کردیے ہیں اور پھر سے مزاکرات کی خواہش کر رہا ہے ۔
امریکہ ابھی تک اس حیرانی و پریشانی سے نہیں نکلا کہ جس اڈے کا خود امریکی عہدے داروں کو معلوم نہیں تھا اسے ایران نے اتنے کامیابی سے نشانہ کیسے بنایا۔
اسرائیلی صحافی نے لکھا ہے کہ “امریکہ مشرق وسطی میں بہت بری طرح مار کھا رہا ہے ان کے سب سے مضبوط اڈے کامیابی سے ہٹ ہورہے ہیں اور امریکہ اسے روکنے میں بری طرح ناکام ہے ایرانیوں کی بہادری ان کے افواج کا نظم اور زیر زمین پورے ایران میں پھیلے اسلحے کے زخائر ایران کو ناقابل شکست بناتے ہیں اور اسرائیل امریکہ مل کر بھی ایران میں فوج اتارنے کے قابل نہیں ہیں کیونکہ دونوں کو یقین ہوچکا ہے کہ ایسا کیا تو ایران ہمیں نگل جائے گا

BBC

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More