مولانا ہدایت الرحمن 27-11-2026 مولانا ہدایت الرحمن 27-11-2026 On Nov 27, 2026 Share (آگاہ نیوز ) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے نام نہ لیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہر گڑھ کے تعمیر کے نام پر اسی کروڑ روپے کھانے والے سیاسی یتیم انقلابی بن رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ مولانا ہدایت الرحمن نے اس سے قبل بھی سرداروں سمیت چیف آف ساراوان اور چیف آف جھلاوان پر شدید تنقید کرتے آئے ہیں ۔ Share