Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

سرداد محمد عمر گورگیج ملاقاتیں 22-11-2026

سرداد محمد عمر گورگیج ملاقاتیں 22-11-2026

کوئٹہ – شہباز ٹاؤن (گورگیج ہاؤس)

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج سے گورگیج ہاؤس شہباز ٹاؤن کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے جیالوں، کارکنوں اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر حاجی میر ابراھیم خان گورگیج و دیگر بھی موجود تھے۔

جاری کردہ
ثناءاللہ دانش

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More