has ایف سی اہلکاروں کا گشت 21-11-2026 On Nov 21, 2026 Share ایف سی اہلکاروں کا بھاگ شہر میں گشت اس دوران وہاں کے مقامیلوگوں اور دکانداروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہریوں نے ایف سی اہلکاروں سے مل کر خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر ایف سی کے جوانوں نے عوام کو یقین دلایا کہ ہم ہر مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، آپ کی حفاظت اور امن ہماری اولین ترجیح ہے۔ ایف سی کی جانب سے محبت، خلوص اور اپنائیت کا پیغام سن کر شہریوں کے چہروں پر خوشی چھا گئی۔ لوگوں نے ایف سی کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اس اقدام کو خوب سراہا Share