مستونگ دو افراد قتل 21-08-2026
مستونگ دو افراد قتل 21-08-2026

کھڈکوچہ/ دو افراد قتل
مستونگ: کھڈکوچہ کے علاقہ گرو کے مقام پر فائرنگ۔
مستونگ: فائرنگ سےدو افراد جانبحق،
مستونگ: لاشوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کیا۔پولیس زرائع
مستونگ: دونوں افراد کی لاشیں روڈ کنارے ملے۔۔
مستونگ: جانبحق افراد کی شناخت نہیں ہو ا۔ پولیس زرائع