Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

لسبیلہ یونیورسٹی 21-08-2026

لسبیلہ یونیورسٹی 21-08-2026

*اوتھل:: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (LUAWMS) نے فال 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 25 ستمبر 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق امیدوار اب BS، MS، MPhil اور PhD پروگرامز میں مقررہ تاریخ تک آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ داخلوں سے متعلق مزید معلومات کے لیے امیدوار یونیورسٹی کے ایڈمیشن پورٹل یا فراہم کردہ رابطہ نمبروں سے رجوع کر سکتے ہیں۔*

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More