مغوی اورنگزیب اغواء وزیر اعلیٰ کے مشیر مینا مجید کے بھائی اغواء 20-10-2026
مغوی اورنگزیب اغواء وزیر اعلیٰ کے مشیر مینا مجید کے بھائی اغواء 20-10-2026
ٹکر بریکنگ
تربت: وزیراعلی بلوچستان کے صوبائی مشیر مینا مجید کے بھائی اورنگزیب رند کو اغواء کرلیا گیا، پولیس
تربت: مغوی اورنگزیب مجید اپنے آبائی علاقے بلوچ آباد مند میں موجود تھے، پولیس ذرائع