Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

مولانا غفور لہڑی ایف ائی ار 19*11-2026

مولانا غفور لہڑی ایف ائی ار 19*11-2026

غفور لہڑی سمیت چار افراد کے خلاف اقدامِ قتل کی دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج

غفور لہڑی، آصف لہڑی، غلام رسول لہڑی اور شریف لہڑی کے خلاف دفعہ 324 (اقدامِ قتل) کے تحت ایف آئی آر درج کر دی گئی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل زمین کے تنازع پر غفور لہڑی کی جانب سے رند برادری کے گھروں پر مبینہ حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکام سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، جس کے بعد اب مذکورہ افراد کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More