Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

18-08-26 ڈپٹی کمشنر سیوی

18-08-26 ڈپٹی کمشنر سیوی

کھلی کچہری کا انعقاد
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت 20 اگست 2026ء، بروز جمعرات، صبح 10 بجے اسمبلی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔
کھلی کچہری کے دوران شہری اپنے مسائل اور شکایات براہِ راست ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے سامنے پیش کر سکیں گے۔ شہری اپنے مسائل سے متعلق درخواستیں تحریری طور پر بھی جمع کرا سکتے ہیں تاکہ ان کے مسائل کے ازالے کے لیے متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات جاری کی جا سکیں۔
تمام متعلقہ ضلعی افسران بھی کھلی کچہری میں موجود ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ نصیرآباد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے مسائل کے حل کے لیے اپنی درخواستیں ہمراہ لائیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More