Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اقدامات 13-11-2026

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اقدامات 13-11-2026

*وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اقدامات کے ثمرات نمایاں ہونے لگ*
کوئٹہ شہر کی اہم شاہراہوں پر نئے *ٹریفک سگنلز* نصب کرکے فعال کر دیے گئے
شہریوں نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے شہر میں ٹریفک نظم و ضبط کی بہتری کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔

بہتر شہری سہولیات، منظم ٹریفک اور ترقی یافتہ کوئٹہ کی جانب پیش قدمی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More