Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

قلات ادویات 05-09-2026

قلات ادویات 05-09-2026

**قلات*۔
وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ہدایت پر ٹیچنگ ہسپتال کیلئے ادویات کی پہلی کھیپ قلات پہنچ گئ
قلات ۔
ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی جان بچانے والی ادویات کی پہلی کھیپ ہے
قلات
ادویات کی۔کھیپ میں انجکشن سمیت 150قیمتی آئٹمز شامل ہیں
قلات
ادویات ایم ایس ڈی کی جانب سے فراہم کی گئ ہیں
قلات
گزشتہ دنوں وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے قلات دورے کے موقع ادویات اسٹاک کی عدم دستیابی کانوٹس لیا۔تھا
قلات۔
وزیرداخلہ کے احکامات پر ڈپٹی کمشنرانجینئرعائشہ زہری نے حکام سے رابطہ کیا
قلات
جنگی بنیادوں ہرجان بچانے والی ادویات کھیپ کی فراہمی میں سیکرٹری ہیلتھ نے کلیدی کرداراداکیا
قلات ۔
کوئٹہ کراچی شاہراہ ہر موجودہ سیکیورٹی حالات کے تناظرمیں ایمرجنسی طبی سہولیات فراہمی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کااہم رول ہے
قلات
شعبئہ حادثات اورڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام عملے پر کوجائے تعیناتی پرالرٹ کیا گیا ہے
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More