Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 04-11-2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 04-11-2026

*ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا29واں اجلاس،بلوچستان کے پُرامن اور روشن مستقبل کیلیے عزم کا اعادہ*

ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا29واں اجلاس وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صدارت میں منعقد ہوا

اجلاس میں وفاقی وصوبائی اداروں،متعلقہ محکموں اورسیکیورٹی فورسزکےنمائندوں کی شرکت،مجموعی سیکیورٹی صورتحال اورترقیاتی منصوبوں کاجائزہ

اسمگلنگ اورمنشیات کی روک تھام،پوست کی کاشت کےخاتمےاورغیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں مزید تیزکرنے پرزور

شرکاءنےبی ایریازکواےایریازمیں تبدیل کرنےکےعمل پراطمینان کااظہارکیااوراسےتمام ڈویژنزمیں مؤثر بنانےکےعزم کااعادہ کیا

کوئٹہ سمیت اہم شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کی تکمیل کیلیے فنڈزاوروسائل کی فراہمی کی ہدایات جاری کی گئیں

*شرکاءنےبلوچستان میں پائیدارامن، قانون کی بالادستی اورریاستی عملداری کیلیےمشترکہ کوششیں جاری رکھنےکےعزم کااعادہ کیا*

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More