Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔ 

عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان کی طرف سے تجویز کردہ منصوبے کی بنیاد پر بات چیت جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آبنائے ہرمز کے بارے میں سلطنت عمان کی تجویز پر مشاورت کیلئے مذاکراتی وفود اپنے اپنے ممالک جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More