خضدار ( آئی این پی ) خضدار میں زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل اور تشویشناک حد تک گر رہی ہے، جس پر شہریوں اور ماہرینِ ماحولیات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق اس صورتحال کی کئی وجوہات ہیں، تاہم دو عوامل سب سے زیادہ...
ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ کے مالک بنا گئے، اب وہ فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں مجموعی طور پر گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔   اُنہوں نے جرمنی کے سابق فٹ بالر میروو سلاو کلوزے کے 16 گول کرنے کا...
بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا نے پاپارازی کی جانب سے نامناسب انداز میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایسی حرکتوں سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔ ممبئی میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران نیہا دھوپیا براہِ راست فوٹوگرافروں کے پاس گئیں اور کہا...
  نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور بڑی کارروائی...
ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔  عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان...
قطری وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران قطر کی ثالثی کی کوششوں کا اعادہ کیا اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق مذاکرات کی حمایت کا اظہار کیا۔   ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، جبکہ لبنان میں جاری جنگ بندی کی پیشرفت پر بھی غور...
  یہ بات انہوں نے اسرائیل کے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگیں ختم ہوچکیں یا ان میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے؟   انہوں نے کہا کہ یہ جنگیں...
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو بھجوا دیا ہے، سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید ناراض تھے۔ ذرائع نے بتایا...
وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت آزاد، ذمہ دارانہ اور خودمختار صحافت کے فروغ کے ساتھ صحافیوں کو محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔   انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کارکن صحافیوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لیے ایک...
  امریکا کی عالمی سطح پر ڈالر کی قدر بڑھانے کی غرض سے شرح سود میں اضافے، ٹرمپ کی امریکی گولڈ ایسیٹس کا آڈٹ کرانے کے احکامات اور ایچ ایس بی سی کی چین میں لوکل گولڈ ٹریڈنگ کی بندش کے باعث عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی...