Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات 29-11-2026

بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات 29-11-2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بلوچستان کے سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے درمیان پورے ملک بالخصوص بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایون خان اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن موجود

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے قومی اسمبلی میں رکن پھلین بلوچ، بلوچستان اسمبلی کے رکن خیرجان اور نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک نے بھی ملاقات کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ڈاکٹر عبدالمالک کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے وفد کے درمیان ریفرنڈم اور صوبوں کے معاملات پر مشاورت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور نیشنل پارٹی میں پارلیمان اور پارلیمان کے باہر مشاورت، باہمی ہم آہنگی اور باہمی رابطہ کاری پر اتفاق

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More