صوبائی کابینہ میں وزا کی شمولیت 29-11-2026
صوبائی کابینہ میں وزا کی شمولیت 29-11-2026
صوبائی کابینہ میں 3 نئے صوبائی وزیر کی شمولیت
شام چار بجے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں نئے صوبائی وزیر کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوگی،قائمقام گورنر بلوچستان، کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نئے صوبائی وزیر سے حلف لیں گے3 صوبائی وزیر نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی اسفند یار خان کاکڑ امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمان ہونگے،مولانا ہدایت الرحمان کو محکمہ فشریز کا قلم دان دیئے جانے کا امکان: