واپڈا ملازمین 21-11-2026 واپڈا ملازمین 21-11-2026 On Nov 21, 2026 Share واپڈا کے وہ ملازمین جو دوران سروس وفات پا چکے تھے کے ان بچوں کے لیے خوش آئند پیش رفت۔ واپڈا میں دورانِ ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے کوٹہ پر بھرتیوں کے سلسلے میں کمیٹی تشکیل دینے کا باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے تحت متعلقہ فارمیشنز تمام قانونی و دفتری تقاضے مکمل ہونے اور چیئرمین واپڈا کی منظوری کے بعد امیدواروں کو تقرری کے خطوط جاری کریں گی۔ Share