Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ممبر نشنیل اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی 15-11-2026

ممبر نشنیل اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی 15-11-2026

پریس ریلیز / میڈیا دعوت نامہ

نوبزادہ جمال رئیسانی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے

کوئٹہ: نوبزادہ جمال رئیسانی کل بروز پیر، 16 نومبر، دوپہر 12:00 بجے لا کالج، خوجک روڈ میں منعقد ہونے والی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

اس موقع پر تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے نمائندگان کو تقریب کی کوریج اور شرکت کے لیے خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔

تمام صحافی حضرات اور میڈیا نمائندگان سے بروقت شرکت کی اپیل ہے۔

مقام: لا کالج، خوجک روڈ، کوئٹہ
تاریخ: 16 نومبر، بروز پیر
وقت: دوپہر 12:00 بجے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More