وفاقی حکومت بڑا ایکشن 15-11-2026 وفاقی حکومت بڑا ایکشن 15-11-2026 On Nov 16, 2026 Share 🚨 خاتون پولیس افسر کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا شاخسانہ؛ وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن، سی ایس پی افسر بشارت علی خان عہدے سے معطل 🚨 لاہور: سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پی ایس پی (PSP) کی خاتون افسر کی نازیبا ویڈیو پھیلانے اور کردار کشی کی مہم چلانے والے او ایم جی (OMG) گروپ کے سی ایس پی افسر بشارت علی خان کو فوری طور پر عہدے سے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشارت علی خان کے خلاف این سی سی آئی اے (NCCIA) لاہور میں سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ خاتون افسر کے خلاف نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے شواہد ثابت ہونے پر اب وفاقی حکومت نے سخت محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے ان کی معطلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ Share