Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی 18-10-2026

صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی 18-10-2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
18-10-2026

کوئٹہ: صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات میر ظہور احمد بلیدی کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لیے بے مثال قربانیاں دیں، میر ظہور بلیدی

سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدی

جمہوریت کے تحفظ کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، میر ظہور بلیدی

شہداء کی قربانیاں جمہوری جدوجہد کی تاریخ کا اہم باب ہیں، میر ظہور بلیدی

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، میر ظہور بلیدی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More