سانحہ کارساز 19ویں برسی 18-10-2026
سانحہ کارساز 19ویں برسی 18-10-2026
سانحہ کارساز کی 19ویں برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کے پیغام
18 اکتوبر 2007 کا سانحہ کارساز پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک واقعہ ہے، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
سانحہ کارساز کے زخم 19 برس گزرنے کے باوجود آج بھی تازہ ہیں، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
جمہوریت کے استحکام کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
18 اکتوبر 2007 کو جمہوریت کے قافلے پر ہونے والا حملہ شہید جیالوں کی قربانیوں اور عزم کو کمزور نہ کر سکا، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں جمہوریت، عوامی حقوق اور سیاسی جدوجہد کے لیے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
شہداء کے مشن کو جاری رکھنا اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے جدوجہد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی