Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

گوادر اقدامات سلسلہ 08-10-2026

گوادر اقدامات سلسلہ 08-10-2026

گوادر /کراچی 08 اکتوبر2026
ا

گوادر پورٹ سے زمینی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت، کراچی میں اہم اجلاس منعقد

چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی زیرِ صدارت ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹم ہاؤس کراچی میں اجلاس

اجلاس میں گوادر پورٹ سے ایرانی ٹرانزٹ، TIR اور زمینی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر غور

گوادر پورٹ سے تجارتی سرگرمیوں میں درپیش مسائل اور رکاوٹوں کے حل پر تفصیلی غور

پاکستان کسٹمز، گوادر پورٹ اتھارٹی، چیمبرز آف کامرس، تاجروں اور کلیئرنگ ایجنٹس کے نمائندگان کی شرکت

تجارتی سرگرمیوں کو مزید سہل اور مؤثر بنانے کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال

گوادر پورٹ سے ایرانی ٹرانزٹ اور TIR سہولت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات پر غور

تجارتی معاملات کے حل اور عملی پیش رفت کے لیے دوسرا اجلاس جلد گوادر میں منعقد کرنے کا فیصلہ

گوادر اجلاس میں متعلقہ حکام، تاجر برادری اور کلیئرنگ ایجنٹس اپنے مسائل اور تجاویز پیش کریں گے

گوادر پورٹ سے زمینی تجارت کو فعال بنانے اور ٹرانزٹ ٹریڈ کے فروغ کی کوششیں جاری

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More