Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

دکی دو بھائیوں کی لاشیں برآمد 07ـ10ـ2026

دکی دو بھائیوں کی لاشیں برآمد 07ـ10ـ2026

دکی: مقامی کوئلہ کان سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد

دکی: دونوں بھائی زہریلی گیس بھرنے سے جاں بحق ہوئے ہیں،

دکی: جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد حسن اور محمد ہاشم پسران میرزاخان قوم ملاخیل سکنہ کلی ملاعبداللہ کے نام سے ہوئی، پولیس

دکی: دونوں بھائی گھر سے ناراض ہوکر نکلے تھے، ذرائع

دکی: دونوں بھائیوں کی موت زہریلی گیس بھرنے سے ہوئی ہے، پولیس

دکی: لاشیں کوئلے کے بند کان سے ملی ہیں، پولیس

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More