Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

صوبائی مشیر ملاقات 06ـ10ـ2026

صوبائی مشیر ملاقات 06ـ10ـ2026

صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ: 06 اکتوبر 2026ء

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی نے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی و علاقائی صورتحال، سیاسی سرگرمیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے عوامی مسائل کے حل، سیاسی رابطوں کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More