ریلوے ٹریک دھماکہ 06ـ10ـ2026
ریلوے ٹریک دھماکہ 06ـ10ـ2026

بختیارآباد / ریلوے ٹریک پر دھماکہ
بختیارآباد: پولیس تھانہ بالا ناڑی کی حدود میں رات گئے ریلوے ٹریک پر دھماکہ
بختیارآباد: دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک کی 6 فٹ تک پٹڑی کو نقصان پہنچا، پولیس
بختیارآباد: دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی، پولیس
بختیارآباد: سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا، پولیس