موسم کی صورتحال 29-09-2026
موسم کی صورتحال 29-09-2026

*موسم کی تفصیل*
*29 ستمبر بروز منگل*
آج بلوچستان کے مختلف اضلاع اور گردونواح میں مقامی طور پر بادل بننے کے باعث کہیں ہلکی تو کہیں درمیانے درجے کی بارش کے امکانات موجود ہیں۔
جن میں *شمال مشرقی و بالائی بلوچستان* موسیٰ خیل، رکنی، بارکھان، کوہلو ، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، زیارت ، بولان، سنی، گنداواہ، اور جھل مگسی سمیت دیگر مضافاتی علاقے شامل ہیں ۔
*وسطی بلوچستان* خضدار، مولا، کنراج، اور لسبیلہ
*مکران ڈویژن* مکران کے مختلف مقامات اور گردونواح میں بھی گرج چمک بادل کہیں کہیں ہلکی بارش کے امکانات رہیں گے۔
واللہ اعلم*