Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

موسم کی صورتحال 29-09-2026

موسم کی صورتحال 29-09-2026

*موسم کی تفصیل*

*29 ستمبر بروز منگل*

​آج بلوچستان کے مختلف اضلاع اور گردونواح میں مقامی طور پر بادل بننے کے باعث کہیں ہلکی تو کہیں درمیانے درجے کی بارش کے امکانات موجود ہیں۔
​جن میں *شمال مشرقی و بالائی بلوچستان* موسیٰ خیل، رکنی، بارکھان، کوہلو ، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، زیارت ، بولان، سنی، گنداواہ، اور جھل مگسی سمیت دیگر مضافاتی علاقے شامل ہیں ۔
​ *وسطی بلوچستان* خضدار، مولا، کنراج، اور لسبیلہ
​ *مکران ڈویژن* مکران کے مختلف مقامات اور گردونواح میں بھی گرج چمک بادل کہیں کہیں ہلکی بارش کے امکانات رہیں گے۔

واللہ اعلم*

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More