پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل اختتامی تقریب 14-09-26
پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل اختتامی تقریب 14-09-26

پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر میں سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کی اختتامی تقریب
جی او سی گوادر نے پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے، انہیں کامیابی پر مبارکباد دی اور مستقبل میں اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی تلقین کی۔