صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ظہور بلیدی 14-09-26
صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ظہور بلیدی 14-09-26

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کوئٹہ: 14 ستمبر 2026
مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدی
دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر پی اینڈ ڈی بلوچستان
فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ریاستی عزم مزید واضح ہوگیا ہے، میر ظہور بلیدی
مستونگ آپریشن سیکیورٹی فورسز کی بروقت حکمتِ عملی اور اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے، وزیر پی اینڈ ڈی
ملک دشمن عناصر کو بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، میر ظہور بلیدی
دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کی جدوجہد پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، وزیر پی اینڈ ڈی بلوچستان
بلوچستان کے عوام کے تحفظ اور امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، میر ظہور بلیدی
فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی دہشت گردی کے نیٹ ورک کے لیے واضح وارننگ ہے، وزیر پی اینڈ ڈی
امن دشمن عناصر کے خلاف ریاست کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہر سطح پر جاری رہے گی، میر ظہور بلیدی
دہشت گردی کے خلاف قومی یکجہتی اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں امن کی ضمانت ہیں، وزیر پی اینڈ ڈی بلوچستان
بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کے راستے میں رکاوٹ بننے والی قوتوں کو شکست دی جائے گی، میر ظہور بلیدی
دہشت گردی کے مکمل سدباب تک امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر پی اینڈ ڈی بلوچستان